October 28, 2026

اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول جاری ہو گیا۔

20241022_191722

اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کا شیڈول جاری ہو گیا۔

نامزد چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب ہفتے کی دن 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری نامزد چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔

حلف برداری تقریب کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، تقریب میں شرکت کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع