October 28, 2026

*اہم خبر: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ پنجاب حکومت کا جیل ملاقاتوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن میں توسیع کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان سے وکلاء کی ملاقاتیں اب عدالتی حکم کے مطابق کرائی جائیں گی، گزشتہ روز جیل ملاقات سے توہینِ عدالت کی درخواست کا مقصد پورا ہو گیا

20241022_191722

*اہم خبر: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ پنجاب حکومت کا جیل ملاقاتوں پر پابندی کے نوٹیفکیشن میں توسیع کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان سے وکلاء کی ملاقاتیں اب عدالتی حکم کے مطابق کرائی جائیں گی، گزشتہ روز جیل ملاقات سے توہینِ عدالت کی درخواست کا مقصد پورا ہو گیا درخواست نمٹا دی جائے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے استدعا منظور کرتے ہوئے توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔۔!