October 28, 2026

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( )ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم اپنی اچھت اپنا گھر فرنٹ ڈیسک کا دورہ۔انہوں نے فرنٹ ڈیسک پر آنے والی درخواستوں بارے دریافت کیا۔انہوں نے برانچ انچارج کو ہدائیت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اپنی

IMG-20241025-WA0188

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ( )ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم اپنی اچھت اپنا گھر فرنٹ ڈیسک کا دورہ۔انہوں نے فرنٹ ڈیسک پر آنے والی درخواستوں بارے دریافت کیا۔انہوں نے برانچ انچارج کو ہدائیت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق اپنی اچھت اپنا گھر پروگرام کے سلسلہ میں عوام کو موثر آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فرنٹ ڈیسک پر آنے والے لوگوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آتے ہوئے تمام معلومات فراہم کی جائیں تمام عملہ اقربا پروری سے پرہیز کرے اور میرٹ و شفافیت کی بنیاد پر لوگوں کی درخواستیں وصول کرے۔