ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،
ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ،
ہارون آباد: پولیس پارٹی بمقام 23/3 r ناکہ بندی پر موجود تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم الاسم ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی ،ترجمان پولیس
ہارو ن آباد پولیس پارٹی نے گاڑی کی اوٹ لے کر حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر جوابی فائرنگ کی ،ترجمان پولیس
ہارون آباد جب فائرنگ کا سلسلہ روکا تو موقع پر جا کر دیکھا تو ایک ملزم جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا،ترجمان پولیس
ہارون آباد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر دیگر نامعلوم الاسم ملزمان فرار ہوگئے،ترجمان پولیس
ہارون آباد فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ،ترجمان پولیس
ہارون آباد ملزم ڈکیتی ،چوری اور راہزنی جیسی مختلف سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا،ترجمان پولیس
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر