October 28, 2026

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو شہر کنری روڈ ایک اور نئی سبزی منڈی کھل گئی ہے جہاں پر وہاں کی عوام کے لئے ہر قسم کی تازی سبز سبزیاں کی فروخت و خريداری کا سلسلہ زور وشور سے شروع کیاگیا ہے سامارو تعلقہ کے کاشتکاروں بھائیوں کی آگاه کیا جارہا ہے کہ

IMG-20241024-WA0211

ضلع عمرکوٹ کے تحصیل سامارو شہر کنری روڈ ایک اور نئی سبزی منڈی کھل گئی ہے جہاں پر وہاں کی عوام کے لئے ہر قسم کی تازی سبز سبزیاں کی فروخت و خريداری کا سلسلہ زور وشور سے شروع کیاگیا ہے سامارو تعلقہ کے کاشتکاروں بھائیوں کی آگاه کیا جارہا ہے کہ سامارو شھر میں کنری روڈ پر کھلی سبزی منڈی میں اپنیئ تيار تازہ سبزیاں بھیجیں سامارو شہر میں ارد گرد کے چھوٹے بڑے اسٹاپ کے سبزی فروشوں کو آگاه کیا جاتا ہے کہ نئی سبزی منڈی سے ھر قسم کی سبزياں خريد کرسکتے ہیں اس وقت میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محرم علي خاصخيلی نے کہا کہ جہاں تازی سبزیوں کے ساتھ دام کم پر سبزیاں فروخت کی جاتی ہیں ۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ڈیویژن میرپورخاص