September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹھٹھہ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ مکلی کے نذدیک گائوں موسٰی بروھی کا رہائشی پانچویں کلاس کا شاگرد پرسرار طور پر لاپتہ گھر میں کہرام

IMG-20241023-WA0316
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ٹھٹھہ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
مکلی کے نذدیک گائوں موسٰی بروھی کا رہائشی پانچویں کلاس کا شاگرد پرسرار طور پر لاپتہ گھر میں کہرام

مکلی کے نذدیک گائوں موسٰی بروھی کا رہائشی پانچویں کلاس کا شاگرد نظیر تین دن قبل گھر سے نکلا تھا جوکہ اب تک نہیں گھر پھنچا ہے جسکی وجہ سے گھر میں کہرام برپا ہے نظیر کے والد حضور بخش منچھیری ملاح کے مطابق انکا بیٹا تین دن قبل گھر سے سامان لینے کے لیے نکلا تھا جسے ہر جگھ تلاش کیا ہے مگر وہ اب تک نہیں ملا ہے بچے کی پرسرار گمشدگی کی اطلاع مکلی تھانے پر درج کرائی گئی ہے لڑکے کے والد نے تمام لوگوں سے میڈیا کے توسط سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ نظیر کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0