October 28, 2026

ٹریفک الرٹ | ایکسپو سینٹر گلشن کراچی* *ٹیکسپو نمائش کا آغاز بدھ سے ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔*

20241022_191722

*ٹریفک الرٹ | ایکسپو سینٹر گلشن کراچی*

*ٹیکسپو نمائش کا آغاز بدھ سے ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔*

– نمائش میں یورپ سے 180، افریقا سے 140، جنوبی افریقا سے 56 اور چین سے 24 مندوبین آرہے ہیں۔

– 250 ایگزیبیٹرز شرکت کر رہے ہیں۔

– نمائش سے 80 کروڑ ڈالرز کے آرڈرز ملنے کا اندازہ۔

– چمڑے کی مصنوعات کے لیے ایک ہال مختص۔

– نمائش 23 سے 25 اکتوبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگی۔

*ان تین دنوں میں اس طرف کی سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ رہنے کی وجہ سے متبادل راستہ اختیار کریں۔*