October 28, 2026

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اب اٹارنی جنرل سے انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی امید لگا لی، اٹارنی جنرل منصور اعوان کو وکلاء علی بخاری اور فیصل چوہدری سے مشاورت کرنے اور اُن سے تفصیلات لے کر ایجنسیز سے معلوم کرنے اور معاملہ حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ مشاورت کے بعد

20241022_191722

‏اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے اب اٹارنی جنرل سے انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی امید لگا لی، اٹارنی جنرل منصور اعوان کو وکلاء علی بخاری اور فیصل چوہدری سے مشاورت کرنے اور اُن سے تفصیلات لے کر ایجنسیز سے معلوم کرنے اور معاملہ حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ مشاورت کے بعد بتائیں گے تو میں کیس کی آئندہ سماعت مقرر کر دوں گا