October 28, 2026

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں، وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) کے سینئر آفیسر ہیں اور پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ڈپٹی سیکرٹری چیف

IMG-20241023-WA0240(1)

*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*

اوکاڑہ( ) ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں، وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (PAS) کے سینئر آفیسر ہیں اور پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ڈپٹی سیکرٹری چیف منسٹر آفس، ڈپٹی کمشنر میانوالی، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان بھی اپنی خدمات سر انجام دےچکے ہیں، اس سے قبل محمد عمیر ڈپٹی کمشنر جھنگ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔