میلسی(چیف رپورٹر)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کورٹ مظفر کے سینیئر ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد ناصر عرصہ دراز سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے جن کو اب ڈپٹی ڈی او سکینڈری وہاڑی تعیینات کر دیا گیا ہے اسکول کے تمام اساتذہ اور اسٹاف نے ان کو ڈپٹی ڈی او تعینات ہونے پر
میلسی(چیف رپورٹر)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کورٹ مظفر کے سینیئر ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد ناصر عرصہ دراز سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے جن کو اب ڈپٹی ڈی او سکینڈری وہاڑی تعیینات کر دیا گیا ہے اسکول کے تمام اساتذہ اور اسٹاف نے ان کو ڈپٹی ڈی او تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی ان کے علاوہ چوہدری محمد اشرف، حافظ محمد انصر شفیع،حاجی امجد، محمد افضل چوہدری عباس، محمد اکرم، محمد اسلم،چوہدری عطاء اللہ،حاجی لطیف،غلام حسین اور ابوبکر صدیق فتح پوری نے مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤوں کا اظہار کیا