October 28, 2026

‏لاہور ہائیکورٹ،صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو اور تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کا معاملہ

20241018_191017

‏لاہور ہائیکورٹ،صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو اور تعلیمی اداروں میں خواتین کی ہراسگی کا معاملہ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس پر سماعت کر رہا ہے
عدالت میں ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ پیش کر دی گئی
نجی کالج کے کیمپس کے حوالے سے کوئی ایف آئی آر بھی درج ہوئی ہے؟ جسٹس علی ضیا باجوہ
یہ ساری ایکٹیویٹی تب کی گئی جب پولیس سوئی ہوئی تھی، چیف جسٹس
تمام رپورٹس عدالت میں آ گئی ہیں انکو مکمل دیکھ کر اس پر بات ہوگی، چیف جسٹس