October 28, 2026

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد  نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 8:30 بجے دوبارہ ہوگا

20241018_191017

26ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد  نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 8:30 بجے دوبارہ ہوگا، پی ٹی آئی کو منانے کی کوشش ہوگی، اعظم نذیر تارڑ نے کہا، 9 ارکان نے شرکت کی ہے، 8 اراکین کا فیصلہ دو تہائی اکثریت ہوگا۔۔۔!!!
[ نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے قائم پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں رات تک وقفہ ،اجلاس کی خوبصورتی ہوگی سنی اتحاد کونسل کو بھی منا کر لایا جائے جمہوری حسن کے حوالے سے بات کر رہا ہوں ،اعظم نزیر تارڑ
[*_‏چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا معاملہ_*
*_پارلیمانی کمیٹی براے ججز تقرری کے اجلاس کا بائیکاٹ کے باوجود سنی اتحاد کونسل کے تینوں ارکان کیلئے نشتیں لگا دی گئی_*