بولیویا کے آرمی چیف کی گرفتاری کے مناظر
بولیویا کی عوام نے امریکہ کا رجیم چینج آپریشن ناکام بنا دیا اور اپنے صدر Luis Arce کے ساتھ مل کر فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا
کچھ دن پہلے صدر Luis Arce نے قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ میں نے امریکہ کو اپنے ملک میں موجود لیتیم کے ذخائر تک رسائی دینے سے انکار کیا ہے جس کے بعد میری حکومت گرانے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، صدر Luis Arce نے اپنی عوام سے ساتھ دینے کی درخواست بھی کی تھی اور آج جب بولیویا کے آرمی چیف نے مارشل لاء ڈیکلیئر کرنے کی کوشش کی تو عوام سڑکوں پر آگئے اور فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا