October 28, 2026

, *ایم این اے زین قریشی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان*

IMG-20241022-WA0216

, *ایم این اے زین قریشی کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان*
*ہوش و حواس میں اور بغیر کسی دباٶ کے ساتھ اب تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں:ایم این اے زین قریشی*
*میرے والد صاحب گزشتہ 2 سالوں سے جیل میں ہیں پارٹی میں کسی نے نہ رہاٸی کی بات کی اور نہ رہاٸی کیلۓ کوٸی احتجاج کیا:ایم این اے زین قریشی*
*تحریک انصاف کیلۓ بڑی قربانیاں دیں لیکن کسی نے عزت نہیں دی*:زین قریشی