ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ اسکول کے بچوں میں سائینسی معلومات دینے کے لئے سائنسی نمائیش کا انعقاد
ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
اسکول کے بچوں میں سائینسی معلومات دینے کے لئے سائنسی نمائیش کا انعقاد
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شیرازی محلہ میں اسکول طالبات میں سائنسی معلومات فراھم کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے ایک سائنسی نمائیش کا انعقاد کیا گیا جس میں بچیوں نے اپنے ہاتھ سے ماحولیاتی تبدیلیوں ، الیکٹرانک اشیاء اور دگر اشیاء کے اسٹال لگائے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکینڈری حضور بخش خاصخیلی ، ہیڈ مسٹریس میڈم فہمیدہ اور طالبات نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائیش میں طالبات کو شہروں اور گاؤں میں ہونے والے مسائیل ، آلودگی کے نقصانات اور اس کا حل کے بارے میں اسٹال لگائے ہیں تاکہ ان کو عملی طور پر سیکھنے کا موقع ۔لے