October 28, 2026

*نیا چیف جسٹس کون؟ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 4 بجے ہوگا*

20241018_191017

*نیا چیف جسٹس کون؟ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 4 بجے ہوگا*

*کمیٹی دو تہائی اکثریت سے آج ہی نام فائنل کرے گی*

*وزیراعظم پارلیمانی کمیٹی کا تجویز کردہ نام صدر کو بھجوائیں گے*

*صدر مملکت کی منظوری سے نئے چیف جسٹس کا تقرر ہوگا*

*کوئی جج معذرت کر لے تو اگلے سینئر جج کا نام زیر غور آئے گا*

*نئے چیف جسٹس کی مدت 3 سال، عمر کی حد 65 برس ہوگی*

*25 اکتوبر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا عہدے کا آخری روز ہوگا*