93

‏پاکستان کی بدقسمتی رہی ہے کہ فوجی اور سیولین قیادت دونوں کی ہی ترجیحات ہمیشہ الٹی رہی ہیں۔ عوام سیولین حکومت سے پینے کا صاف پانی مانگتی ہے، صحت کی معیاری اور مفت سہولیات مانگتی ہے، اپنے بچوں کے لئئے معیاری تعلیم مانگتی ہے اور بدلے میں حکومت ان کو میٹرو بنا دیتی ہے۔

عوام فوجی قیادت سے تخفظ مانگتی ہے، سیکئورٹی مانگتی ہے اور بدلے میں اس کو DHA کے پلاٹ بیچ دئیے جاتے ہیں، بولنے والوں کو اٹھا لیا جاتا ہے، جو باہر چلا جائے اس کو غدار بنا دیا جاتا ہے، پھر بھی بولتا رہے تو اس کی ویڈیوز کو دبا دیا جاتا ہے، ٹویٹس کو باٹس کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں