میلسی ( بیو رو چیف ) آل پاکستان سلیمانی ھیئر ڈریسر ایسوسی ایشن تحصیل میلسی کے وفد نے ڈویژنل صدر راجہ محمد رمضان بھٹی کی قیادت میں نومنتخب فنانس سیکرٹری ساجد حسین سجو کو اس کے سیلون پر جاکر مبارکباد پیش کی اور ھار پہنائے جبکہ عہدیداران وممبران اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو حاجی اللہ یار نائب سرپرست اعلیٰ ملک ظہور حسین نائب سرپرست اعلیٰ ملک نزیر احمد سینیئر نائب صدر ملک طالب حسین نائب صدر محمد وقاص سٹی صدر راجہ سجاد حسین جنرل سیکرٹری ملک محمد اسماعیل سمرا ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک علی شیر پریس سیکرٹری کریم الحسن رابطہ سیکرٹری ملک ممتاز احمد ممبر مجلس عاملہ قاسم ملک حمزہ علی اعجاز محمد حمزہ محمد عمر علی شیر اور احمد رضا بھی ان کے ھمراہ تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]