اسرائیل کی معروف اور معتبر مانی جانے والی ویب سائٹ Ma’ariv نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو جدید سوخو-35 لڑاکا طیارے، سائلنٹ ہنٹر لیزر اینٹی ڈرون سسٹم اور S-400 دفاعی نظام دیا ہے

واضع رہے کہ حماس اسرائیل جنگ میں روس امریکہ اور اسرائیل کے خلاف پہلے ہی مدد کر رہا ہے
اب ایران روس کے ساتھ مل کر کس قدر اسرائیل کا مقابلہ کر سکے گا اس کا انداز لگانا بہت مشکل ہے
#قصوریات