October 28, 2026

*لڑکیوں کو محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے خواتین عملے کی تقرری کو یقینی بنایا جائے … `ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب`*

20241018_191017

*لڑکیوں کو محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے خواتین عملے کی تقرری کو یقینی بنایا جائے … `ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب`*

*~`وضاحت`~*

*`1)`* *تعلیمی اداروں اور ہوسٹلز میں صرف خواتین عملہ ہی تعینات کیا جائے*

*`2)`* *اگر مرد عملے کی تقرری ضروری ہو تو ان مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں یا سینئر خواتین عملے کے ذریعے نگرانی کی جائے*

*`3)`* *نگرانی کے لیے کیمرا ریکارڈنگ کو کم از کم 30 دنوں تک محفوظ رکھا جائے*

*`4)`* *لڑکیوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی غیر محفوظ جگہ `(جیسے تاریک گلیوں یا نگرانی سے محروم علاقوں)` کو فوری طور پر نگرانی کے تحت لایا جائے*

*~`نوٹ`~*

*اس نوٹیفکیشن کو تمام تعلیمی اداروں، ہاسٹلز اور متعلقہ اداروں کو بھیجا گیا ہے تاکہ اس پر عمل کیا جا سکے*