October 28, 2026

پارلیمانی کمیٹی بنا دی گئی، سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے کمیٹی کے لیے اراکین کی نامزدگی کے لیے ہر جماعت کو خط ارسال کر دیا ہے، کمیٹی نئے چیف جسٹس کا تقرر کرے گی_*

20241018_191017

*جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام کمیٹی کو بھجوا دیا گیا، کمیٹی ان ناموں سے نئے چیف جسٹس کا انتخاب کرے گی_*