*آئینی ترامیم کی منظوری، جسٹس یحییٰ آفریدی کی لاٹری نکل آئی*
*آئینی ترامیم کی منظوری، جسٹس یحییٰ آفریدی کی لاٹری نکل آئی*
*جسٹس یحییٰ آفریدی کو ممکنہ طور پر پاکستان کا آئندہ چیف جسٹس مقرر کیا جا سکتا ہے، رپورٹ*
*موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کیلئے جن تین سینئر ترین ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا، اُن میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس مُنیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں*