دسمبر 2023 کو صدر مملکت کون تھا؟ جسٹس منیب اختر
دسمبر 2023 میں صدر مملکت عارف علوی تھے، وکیل سکندر بشیر
کیا نگران حکومت تھی یا سیاسی جماعت کی حکومت تھی؟جسٹس منیب اختر
کیا کسی نگران حکومت کو نیوٹرل ہونا چاہیے؟ اتنی نیوٹرل جتنا الیکشن کمیشن ہے؟ جسٹس منیب اختر
[ کیا نگران حکومت اتنی ہی آزاد ہونی چاہیے جتنا الیکشن کمیشن ہے؟ جسٹس منیب اختر
اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے تو انتخابات عارف علوی نہ کرتے،دنیا بھر کی باتیں کررہے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں انتخابات کی تاریخ نہیں دے رہے تھے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ