اخروٹ کی لکڑی کا یہ منبر نور الدین زندگی نے بہت شوق سے بیت المقدس کیلئے تیار کروایا تھا لیکن بیت المقدس فتح کرنے سے پہلے ان کا انتقال ہو گیا. اسکے بعد اس بڑھئی نے اسکو بیت المقدس کے لیے ہی سنبھال کر رکھا

اس کے 20 سال بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس فتح کیا اور اس منبر کو بیت المقدس میں نصب کروایا.
بہت ممکن ہے کہ آپ اپنی جدوجہد کا نتیجہ دیکھنے نہ پائے لیکن زمانے آپ کو یاد رکھیں گے..
لہذا انجام کیا ہوتا ہے ہم اسکے پابند نہیں ہیں ہاں ہم سے جہد مسلسل اور عمل پیہم مطلوب ہے۔