مبارک ہو پاکستانیو! 26 ویں آئینی ترمیم: چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کا طریقہ تبدیل!!!
مبارک ہو پاکستانیو!
26 ویں آئینی ترمیم:
چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کا طریقہ تبدیل!!!
تین سینئر ججوں میں سے ایک کا چناؤ ہو گا جو وزیراعظم نہیں بلکہ پارلیمانی بارہ رُکنی کمیٹی کرے گی جس میں آٹھ اراکین قومی اسمبلی کے اور چار سینیٹرز ہوں گے؛
اس کمیٹی میں حکومت/اپوزیشن کی متناسب نمائندگی ہو گی!
یہ کمیٹی نام فائنل کر کے وزیراعظم کو بھیجے گی!