تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں والا کیس صرف اس ایک پوائنٹ پر بھی ختم ہوسکتا ہے۔۔!!!
2018 کے عام انتخابات میں بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی الیکشن سے پہلے مخصوص نشستوں کی لسٹ جمع نہیں کروائی تھی۔۔
انہوں نے پختونخوا میں الیکشن بھی نہیں لڑا۔۔ لیکن آزاد امیدواروں نے انکو جوائن کر لیا۔۔
اسکی بنیاد پر انکو مخصوص نشست فراہم کردی گئی تھی۔۔!!!
یہ رہا اسکا نوٹیفکیشن۔۔!!!