154

‏جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس سے اختلاف، صدر کی تاریخ دینے اور نگران حکومت کے ہوتے ہوئے الیکشن کی تاریخ دینے پر کئی سوالات اُٹھا دیئے، الیکشن کمیشن کے وکیل کو کہا آزاد اور منصفانہ الیکشن

‏جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس سے اختلاف، صدر کی تاریخ دینے اور نگران حکومت کے ہوتے ہوئے الیکشن کی تاریخ دینے پر کئی سوالات اُٹھا دیئے، الیکشن کمیشن کے وکیل کو کہا آزاد اور منصفانہ الیکشن آپ نے کرانے تھے نا؟ وکیل الیکشن کمیشن منصفانہ الیکشن کے دفاع سے ہٹ گئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے، صدر نے الیکشن کی تاریخ کیوں نہ دی؟ پی ٹی آئی کا آدمی تھا، کیوں نہیں تاریخ دی؟
[: ‏ایک امیدوار کی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی بات ہو رہی ہے۔م
جو قومی جماعت ہے
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو کہا کہ آپ کو نشان نہیں ملے گا

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا
لیکن ایسا نہیں کہا کہ تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کر دیں

سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا مقصد ہرگز نہیں تھا

جسٹس منیب اختر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں