پشاور( سیدگوہر شاہ ) گریڈ 18 کے پولیس افسر ایس ایس پی سجاد حسین نے 19 اکتوبر 2024 کو پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کے نئے ڈپٹی کمانڈنٹ کے حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔ ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی سجاد حسین نے
پشاور( سیدگوہر شاہ )
گریڈ 18 کے پولیس افسر ایس ایس پی سجاد حسین نے 19 اکتوبر 2024 کو پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کے نئے ڈپٹی کمانڈنٹ کے حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا۔ ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ایس ایس پی سجاد حسین نے 1990 دہائی کے آواخر میں خیبر پختونخواہ پولیس میں بحیثیت اسسٹنٹ سب انسپکٹر شمولیت اختیار کی تھی۔ موصوف دو سے زائد دہائیوں پر محیط اپنے سروس کے دوران کئی اہم عہدوں پر فائض رہے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ UN Peace Keeping Missions میں متعدد بار بہترین خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں انھوں نے سال 2020 میں اقوام متحدہ کی جانب سے ایشیا کی “بیسٹ پولیس آفیسر” ہونے اعزاز بھی اپنے نام کیا۔