میاں چنوں۔نواحی گاوں میں آسمان سے برف کے گولے گرنے کا واقعہ
میاں چنوں۔نواحی گاوں میں آسمان سے برف کے گولے گرنے کا واقعہ
میاں چنوں۔برفانی گولے تقریبا پچاس میٹر کے سرکل میں گرے،مقامی انتظامیہ
میاں چنوں۔اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اقبال ریسکیو ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے،ذرائع
میاں چنوں۔برفانی گولوں سے زمین میں دراڑیں پڑ گئیں،مقامی انتظامیہ
میاں چنوں۔کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اسسٹنٹ کمشنر