ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبد القیوم خان جناح لیبارٹری ہارون آباد والے کے بھائی ساجد قیوم ان کے چاچا حبیب اللہ خان انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)عبد القیوم خان جناح لیبارٹری ہارون آباد والے کے بھائی ساجد قیوم ان کے چاچا حبیب اللہ خان انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد الحافظ لیب۔حبیب لیب المکہ میڈیکل سٹور امتیاز میڈیکل سٹور سٹی کڈنی اسپتال سعود فاروق خان چغتائی عدنان چوہدری والوں سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے