اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ میں سب انسپکٹر معظم شہباز کے رائیٹر اظہر علی نے تھانہ گوگیرہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوچ نکالنا اپنا حق سمجھنے لگا تھانہ گوگیرہ میں پرائیویٹ رائیٹر اور رازا کاروں کا عوام کے ساتھ ناروا سلوک ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ میں سب انسپکٹر معظم شہباز کے
رائیٹر اظہر علی نے تھانہ گوگیرہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوچ نکالنا اپنا حق سمجھنے لگا تھانہ گوگیرہ میں پرائیویٹ رائیٹر اور رازا کاروں کا عوام کے ساتھ ناروا سلوک ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے تھانہ گوگیرہ کی عوام نے ڈی پی او اوکاڑہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جیسا کہ آئ جی پنجاب کا حکم جاری کیا گیا ہے کہ تھانہ میں کوئی پرائیویٹ آدمی نہیں ہونا چاہیے ان کے احکامات کے مطابق تھانہ گوگیرہ سے تمام پرائیویٹ آدمی کو فارغ کیا جائے تھانہ گوگیرہ میں پرائیویٹ رائٹرز کی وجہ تھانہ گوگیرہ میں ٹاؤٹ مافیاں عروج پر غریب عوام ان پرائیویٹ رائٹرز کے ہاتھوں لوٹنے پر مجبور ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ ان سب معملات سے بے خبر یا معاملات کچھ اور ہے گوگیرہ کی عوام نے آئ جی پنجاب آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او اوکاڑہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان پرائیویٹ رائٹرز اور رازا کاروں کو فوری طور پر تھانہ گوگیرہ سے فارغ کیا جائے