October 28, 2026

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈسٹرکٹ کورنگی سانحہ پنجاب

20241014_195212

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ڈسٹرکٹ کورنگی
سانحہ پنجاب
اج مورخہ 14 اکتوبر 2024 کو پنجاب کالج کے ایک سیکیورٹی اہلکار نے ایک بچی جس کا نام مناہل تھا جو کہ پنجاب کالج میں زیر تعلیم ہے اس بچی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جس کی عزت اور ابرو کو پامال کیا
جس پر ہماری کورنگی کی صدر روزینہ ہدایت ، جنرل سیکرٹری شزا کائنات اور تمام کابینہ کی طرف سے انتہائی افسوس اور انتہائی غم و غصے کا اظہار کرتی ہیں
ہر روز پنجاب میں ایسے سانحہ رونما ہو رہے ہیں اج پھر ایک باپ کی بیٹی کالج پڑھنے گئی اور اس کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
اس طرح کے واقعات کی وجہ سے پنجاب پر مسلط نام نہاد وزیراعلی صاحبہ ایک نااہل وزیراعلی ثابت ہو چکی ہیں ائے اس طرح کے جنسی زیادتی کے واقعات رونما ہونے کے بعد جب طلبہ نے سڑکوں اور کیمپس کی طرف رخ کیا تو طلبہ کی اواز کو دبانے کے لیے ان پر تشدد کیا گیا
ہر روز اس طرح کے نئے واقعات حکومت کے ناکامی اور نااہلی کی عکاسی کرتی ہے
بحیثیت کورنگی کی صدر روزینہ ہدایت اور جنرل سیکرٹری شزہ کائنات اور تمام کابینہ صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ طلبہ کے ساتھ کی گئی زیادتی اور تشدد کا ایکشن لیں تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو اسکول اور کالج بھیجتے وقت خوفزدہ نہ ہو
جاری کردہ
جنرل سیکرٹری
شزہ کائنات ڈسٹرکٹ کورنگی