October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جہاں مخلصی کے میدان سجائے جاتے ہیں وہاں ہم سر فہرست پائے جاتے ہیں

IMG-20241014-WA0275

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جہاں مخلصی کے میدان سجائے جاتے ہیں وہاں ہم سر فہرست پائے جاتے ہیں
جی ہاں دوستو آج بات کرتے ہیں ستارہ قبولہ پریمئیر لیگ ایڈیشن 4 کی جس کی اوپننگ نے سابقہ تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔ اس خوبصورت رنگارنگ تقریب کے مہمانِ خصوصی ملک طارق جاوید DSP عارفوالہ اینڈ چوہدری زین وڑائچ (اونر طاہر آئل ٹریڈرز ساہیوال.. محمد احسن خان اونر گو پٹرولیم ہارون آباد) چوہدری حماد مجید وقار علی (SDO ہارون آباد)چوہدری شعیب. محمد سجاد خان ڈپٹی چیئرمین جناح پریس کلب ۔صدر موبائل یونین ہارون آباد لالہ الیاس بھٹی اینڈ لالہں اشتیاق بھٹی لالہ خضر خان کی طرف سے وارم ویلکم کیا گیا۔ اور اس خوبصورت میگا لیگ کے انتظامات دیکھ کر معزز مہمانوں نے وائس چیئرمین شہباز میر اور تمام مینجمنٹ کی تعریف کی۔ اور آخر میں جناب ملک طارق جاوید چوہدری زین وڑائچ اور شیخ طارق نذیر کو اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔ ستارہ قبولہ پریمئیر لیگ کی مینجمنٹ نے تاریخ رقم کردی جس پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں