*پاکستانیوں اپنی عزت اور غیرت کو بچانا ہے تو اسے مجرموں کو خود سزائیں دو قانون کو جس طرح 2 سالو سے شریفوں نے جوتے کے نیچے روندا ہے وہ تو خود کی عزت نہیں بچا سکتا تمہاری عزت کیا خاک محفوظ رہے گئی آئین اور قانون کو بچانا ہے تو ظلم کے خلاف عوام خود کھڑی ہو*پنجاب کالج میں زیادتی کا مبینہ ملزم

اس کا نام سہیل افضل ہے۔ ن لیگ کی انشورنس پالیسی یعنی میاں عامر کی جانب سے پنجاب کالجز کے چارج اس کے پاس ہیں ۔ یہ چیف ایگزیکٹو پنجاب گروپ آف کالجز ہے ۔
مبینہ طور پہ اس زیادتی کیس کا حقیقی مجرم یہی ہے جبکہ گارڈز کو سیکورٹی پہ مامور کیا گیا تھا ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے معاملہ دبانے کیلئے والدین پہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور پولیس کو مقدمہ درج نہ کرنے کے احکامات ملے ہیں ۔
پنجاب حکومت کی کوشش ہے کہ اسے فرضی واقعہ قرار دیا جائے ۔ سٹوڈنٹس کے احتجاج کو روکنے کےلیے بھی طاقت کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے