صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اورملک کاچوتھا ستون ہے سمیع اللہ وٹو جرنلسٹ ہی اپنے قلم کی طاقت سے معاشرے میں پسے ہوئے لوگوں کی أواز بنتے ہیں۔
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اورملک کاچوتھا ستون ہے سمیع اللہ وٹو جرنلسٹ ہی اپنے قلم کی طاقت سے معاشرے میں پسے ہوئے لوگوں کی أواز بنتے ہیں۔
وہاڑی (محمدمعظم جوئیہ ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اورملک کاچوتھا ستون ہے بانی الائیڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن پنجاب رجسٹرڈ جنرل سیکرٹری پریس کلب فیروزوٹواں مرکزی جنرل سیکرٹری ایس پی یو جے سمیع اللہ وٹو نے کہا ہے کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے أزادی صحافت اورصحافیوں کے حقوق کےلیے الائیڈجرنلسٹ ایسوسی ایشن پنجاب پورے پاکستان میں پورے پاکستان میں جدوجہد کر رہی ہے ملک میں کرپٹ معافیہ سچائی نہیں سننا چاہتا جس وجہ سے ہرسال صحافیوں پر جان لیوا حملے کیے جاتےہیں ان کو اغواکرلیا جاتاہے اوربہت سے صحافی اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرچکے ہیں الائیڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن پنجاب أزادی پریس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کےلیے اپنی سفارشات ترتیب دے کر اعلی حکام تک پہنچائے میں پیش پیش ہے جرنلسٹ ہی قلم کی طاقت سے معاشرے میں پسیے ہوئے لوگوں کی أوازبنتےہیں جس وجہ سے صحافیوں کے ساتھ ظلم وجبر کیا جاتاہے اور ان کے خلاف مختلف طریقوں سے منفی حربے استعمال کیے جاتےہیں الائیڈ جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل اوران کے تحفظ کےلیے احسن طریقے سے اپنی خدمات انجام دے رہیے ہیں