*_ڈی چوک احتجاج اور تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں گرفتار عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمی کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت پیش کیاجائے
*_ڈی چوک احتجاج اور تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں گرفتار عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمی کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر آج عدالت پیش کیاجائے گا،،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدم دستیابی کے باعث جج طاہر عباس سپرا سماعت کریں گے،پی ٹی آئی وکلاء عثمان ریاض گل، نیاز اللہ نیازی اور سردار مصروف خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے،_*