October 28, 2026

*گورنمٹ ایمپلائز وفاقی کالونی لاہور میں محکمہ فوڈ کا چھاپہ*

IMG-20241012-WA0061

*گورنمٹ ایمپلائز وفاقی کالونی لاہور میں محکمہ فوڈ کا چھاپہ*
*جہاں کیمیکل سے بنے دودھ اور دہی سے سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی صحت کو برباد کیا جا رہا ہے*۔۔۔۔۔۔
*آج محکمہ کی جانب سے نہ چاہتے ہوئے بے دلی کے ساتھ ایک ملک شاپ پر چھاپہ مار ہی دیا گیا۔۔۔۔۔ سیمپل چیک کرنے پر کیمیکل ثابت پوا۔۔۔۔۔یاد رہے کہ اس مقام پر دیگر بہت سی ملک شاپ بھی ہیں۔۔۔۔*