بلوچستان کوئلے کانوں پر حملہ، 20 کان کن جانبحق 7 زخمی
بلوچستان کوئلے کانوں پر حملہ، 20 کان کن جانبحق 7 زخمی
نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملہ کیا
جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مسلم باغ، موسی خیل، کچلاک اور افغانستان سے ہے