October 28, 2026

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

20241011_150602

پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نعمان علی کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر حضرو کامران اشرف کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ تعینات کردیا گیا

عائشہ بدر کو اسسٹنٹ کمشنر حضرو تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر قائدہ آباد خرم مختار بھنگو کو سیکشن آفیسر محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کردیا گیا

جواد حسین کو اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ سورتھ 3 ماہ کی چھٹیوں پر روانہ

احسن ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا

غلام فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی ثناء کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد شکیب سرور کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD لیہ محمد ابراہیم کھر کو اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر علی پور مکرم سلطان کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بہاولپور طارق جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر علی پور تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ملتان فرخ جاوید کو اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف تعینات کردیا گیا