October 28, 2026

*طلباء کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اچھا اقدام،،تعلیمی اداروں کی گاڑیوں کی مکمل فیزیکل انسپیکشن کی جائے گی۔*

20241011_150602

*طلباء کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اچھا اقدام،،تعلیمی اداروں کی گاڑیوں کی مکمل فیزیکل انسپیکشن کی جائے گی۔*

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب کا طلباء کی جانوں کے تحفظ کیلئے خصوصی اقدامات،، ضلع ملتان میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی کڑی انسپکشن کا آغاز اوور لوڈنگ اور ایل پی جی گیس پر چلنے والی تعلیمی اداروں کی 10 گاڑیاں تھانے میں بند کر دی گئیں جبکہ 5 گاڑیوں کے چالان و بھاری جرمانے کیے گئے سیکرٹری آر ٹی اے محسن نثار کا کہنا ہے کہ اوور لوڈنگ و ایل پی جی کے باعث حادثے کی صورت میں تعلیمی ادارے کے سربراہ ذمہ دار ہونگے۔