ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں صحت مند جسم صحت مند دماغ کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے قریبی گاؤں 92فائیو آر میں فٹ بال کا میچ 52فورار اور 146سکس آر کے ٹیموں کے درمیان ہوا جس کے مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں صحت مند جسم صحت مند دماغ کی علامت سمجھا جاتا ہے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے قریبی گاؤں 92فائیو آر میں فٹ بال کا میچ 52فورار اور 146سکس آر کے ٹیموں کے درمیان ہوا جس کے مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے تھے تفصیلات کے مطابق کہتے ہیں کہ صحت مند جسم صحت مند دماغ کی نشانی ہوتا ہے جس قوم کے کھیلوں کے میدان آباد ہوں اس کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں،صحت مند جسم کے لیے کھیل ایک خوبصورت ذریعہ ہیں اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہارون آباد کے نواحی گاؤں میں فٹ بال کا میچ ہوا جس میں مہمان خصوصی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے تھے میچ کو ترتیب دیا چوہدری بوٹا نے مہمان خصوصی چوہدری محمد کاشف ثناء وائٹل گروپ جنہوں نے جیتنے والی ٹیم 52فورارشیخ کامران پراٹھا والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے اور زور دیا کہ ایسی صحت مند کھیلوں کے میچ مزید منعقد ہونے چاہیے تاکہ نوجوان فضول سرگرمیوں کی بجائے صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب ہوں۔اس موقع پر چوہدری فیاض فراز احمد ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری طاہر توگیروی سمیت دیگر دوست احباب ہمراہ تھے۔