October 28, 2026

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

IMG-20241011-WA0144

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب دکی شہر سے کچھ فاصلے پر کان میں کام کرتے نہتے مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا
دہشت گرد مسلح افراد نے پہلے کوئلے کی کان پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملہ کیا بعد اذاں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 کان کن شہید ہوئے اور 7 زخمی ہوئے ہیں
#قصوریات