October 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام معذور افراد میں ہمت کارڈ کی تقریب تقسیم منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی شاہ زیب خان بھابھہ

IMG-20241010-WA0035

میلسی (بیو رو چیف )
محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام معذور افراد میں ہمت کارڈ کی تقریب تقسیم منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی شاہ زیب خان بھابھہ
ضلع یوتھ کوارڈینیٹر مسلم لیگ (ن)- انجمن تاجران صدر شیخ محمد سلیم – مسلم لیگ (ن) جنرل سیکرٹری تحصیل میلسی چودھری محمد اکمل،
یوتھ حلقہ 235 کوارڈینیٹر چوہدری محمد ثاقب شہزاد-
مسلم لیگ (ن)
علماء ونگ کے سربراہ حافظ غلام اللہ- میاں سجاد- مہر اسلم- ذیشان اختر-
ینگ مین سوسائٹی صادق علی مرزا – الزہرا ویلفیئر محمد شریف وٹو
چودھری محمد اسلم گجر صدر انجمن بہبود مریضاں-
انجمن بہبود مریضاں جنرل سیکرٹری
عمران شہاب ۔
تقریب کی صدارت اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر تحصیل میلسی
میڈم منزہ کوثر نے
پروگرام کے اخر میں
34 معذور افراد میں ہمت کارڈز کی تقسیم کی گئی اور موقع پر 10 ہزار 500 کی رقم فی پرسن
ادا کی گئی