کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت میونسپل کارپوریشن اور پسپ پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس،،
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت میونسپل کارپوریشن اور پسپ پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس،،
بدھ کی رات سے کالج چوک میں فرید ٹاؤن روڈ اور کالج روڈ کی سیوریج لائنوں کو ملانے کے لئے پائپ ڈالنے کا کام شروع ہوگا جو 2 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔
پسپ حکام کی برریفنگ
کمشنر نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کے دوران شہریوں کی پریشانی کم رکھنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔
ٹریفک کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ٹریفک پولیس سے قریبی رابطہ رکھا جائے۔
کمشنر کا آڑاتلہ روڈ اور فرید ٹاؤن میں سڑکوں کی بحالی کے کام کی سست روی پراظہار برہمی,
کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت تاکہ اسے ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرکے شہریوں کو ریلیف فراہم ہوسکے۔
پاک پتن بازار سے بھی تجاوزات ختم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس کے بعد دوسرے بازاروں سے بھی تجاوزات ختم کی جائیں گی۔میونسپل آفیسر پیام غنی