149

سپریم کورٹ میں ہارے ہوئے شخص کی صدا!!

سپریم کورٹ میں ہارے ہوئے شخص کی صدا!!
🚨مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کے نالائق وکیلوں کی غیر آئینی توجیحات اور لاقانونی تمہیدیں دیکھ کر، اطہر من اللہ نے تولیہ پھینک دیا۔آئینی فیصلہ آنے کی نوید سنتے ہی انتشاری ٹولے میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔
🚨 متوقع فیصلے میں کوئی شائبہ نہیں کہ سنی اتحاد کا مخصوص نشستوں پر کوئی حق تسلیم نہ ہو گا۔ یہ سیٹیں اب ن لیگ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر پارلیمانی جماعتوں کو دی جائیں گی۔ اس کے بعد حکومتی اتحاد کے پاس 2/3 اکثریت دوبارہ بحال ہو جائے گی ۔ جلد تاریک انتشار کی حثیت اس عاق کیے گئے ناجائز بچے کی سی ہو جائے گی، جس کا شور سن کر جواب میں پیار کی بجائے چپت جڑ دی جاتی ہے۔
🚨اسی لیے اطہر منت ترلہ نے یہوتیوں کو اگلی ٹرک کی بتی دیکھا دی کہ 8 فروری کے کیس کو سپریم کورٹ میں ترجیحی بنیادوں پرلگاؤ تاکہ ہم پورے الیکشن کو ہی کالعدم کر دیں۔ یعنی ہیجان و عدم استحکام جاری رکھا جائے اور پوری قوم کورٹ نمبر ایک کیطرف مرتکز رہے نہ کہ اصل مسائل کی طرف۔
🚨جناب 8 فروری کے الیکشن کوئی ماسی کا ویڑا نہیں کہ کوئی بھی نتھو خیرہ اٹھے اور اس کو کالعدم کر دے۔ پہلی بات تو یہ الیکشن کمیشن اور الیکشن ٹریبیونل کا دائرہ اختیار ہے، اس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں یہ کیس جائے گا۔ اس کو جعلی کرانے کے لیے جبرانی دہشتگردوں کی پوسٹیں یا ملک ریاضی میڈیا کے کلپ نہیں ثبوت چاہیے ہوں گے۔ 1970 کے الیکشنز کے تین سال بعد اسی نتیجے پر اسمبلی بنی تھی، یہاں تو صاف اور شفاف الیکشن ہوئے جن کو ڈیجیٹل دہشتگردوں کے جھوٹ نے متنازعہ بنانے کی کوشش کی۔
🚨ہمارا مشورہ ہے کہ جا کر پاپ کارن خریدیں اور شہباز شریف کی گورنس کو انجوائے کریں، دوبارہ ملاقات پانچ سال بعد الیکشن کے میدان میں ہو گی۔ انشاللہ تب تک مہاتما جیل میں ککڑ کھاتا رہے گا اور یہوتیے باہر ملک بیٹھ کر نک دا کوکا جو اب کہیں اور کا ہو گیا گا کر ناچتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں