حافظ اباد(سیدظہیرعباس شاہ) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او فیصل گلزار کی زیر قیادت تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاون جابر مغل منشیات فروش گرفتار
حافظ اباد(سیدظہیرعباس شاہ) وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او فیصل گلزار کی زیر قیادت تھانہ سٹی پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کریک ڈاون جابر مغل منشیات فروش گرفتار
حافظ اباد بدنام زمانہ منشیات فروش جابر مغل سکنہ گڑھی اعوان گرفتار، 1350 گرام چرس برآمد۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق حافظ اباد سٹی کو ڈرگ فری بنانے کا سلسلہ جاری چوکی اے ڈویژن زمان اے ایس ائی کی بڑی کاروائی عرصے دراز سے منشیات کا مکرو دند ا کرنے والا جابر مغل عرف جابری کو1350گرام چرس کےساتھ گرفتار کر لیا زمان اے ایس ائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہے یہ لوگ کسی رعایت کے قابل نہیں انشاءاللہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر فیصل گلزار اور ڈی ایس پی صدر سرکل رانا جمیل قیصر ایس ایچ او سہیل اشرف کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
سٹی پولیس منشیات کے خاتمہ کیلئے دن رات کوشاں ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی سہیل اشرف کا کہنا تھا منشیات فروش جابر مغل کافی عرصے سے منشیات فروشی کر رہا تھا اور شہر کے دوسرے محلوں میں جا کر منشیات کی ڈلیوری دیتا تھا