October 28, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راؤ شرافت محمد ارشد فوکل پرسن لیاقت علی سکھیرا 1122 !! بولیں ہم آپکی کیا خدمت کر سکتے ہیں

20241008_150654

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ٹیم راؤ شرافت محمد ارشد فوکل پرسن لیاقت علی سکھیرا 1122 !! بولیں ہم آپکی کیا خدمت کر سکتے ہیں
سر وہ روڈ پر ایکسڈنٹ ہوا ہے
جی اپنا نام بتائیں۔۔۔لوکیشن ۔۔۔
ذات کا پتا نہیں ۔مسلم غیر مسلم ضروت نہیں
امیر ہو کہ غریب تاکہ اس مطابق پرٹوکول دیا جاے
نہیں۔سب برابر ۔۔مپانچ منٹ کے بعد ۔۔۔۔۔گاڑی تیزی کے ساتھ منزل کی طرف رواں دواں ۔۔ٹارگٹ انسان کی جان بچانے کےلے رواں دواں
سر پلیز سائیڈ پر ہو جائیں ۔۔۔ مریض کو اپنے ہاتھوں سے اٹھایا خون صاف کیا۔سر حوصلہ رکھیں اللہ کرم کرے گا ۔۔ہم ہیں ناں۔۔۔کون کہتا ہے اپنا بھائی ،دوست باپ نہیں نہیں یار ۔۔۔اک نوجوان ہے کون ہے کیا رشتہ ہے ۔۔خونی رشتہ نہیں یار ۔۔۔ جذبہ ایمانی ہے ۔۔جذبہ انسانی ہے ۔۔امیر کو سر اور غریب کو اوو نئیں یار سب کو سر کہہ کر عزت دیتے ہیں ۔۔
گاڑی میں بٹھایاہسپتال کی طرف رواں دواں ۔۔ہسپتال میں رشتہ دار کھڑے ہیں دوست بھائی سب کھڑے ہیں لیکن اپنے ہاتھوں میں اٹھاکہ لے جارہے کون۔ ؟؟؟؟ ۔۔۔سر پلیز راستہ دیں۔۔کون کہہ رہا ہے ؟؟؟ ۔۔۔اک نوجوان ہے کیا لگتا ہے ۔۔مریض کا ۔۔۔کچھ بھی نہیں ۔۔۔لیکن درد دل والے ہیں۔۔۔۔
جی ڈاکٹر صاحب مریض کیسا ہے ٹھیک ہے ۔۔۔۔
ہمارے لیے کیاحکم ہے
جی آپ کو اجازت ۔۔
منزل کی طرف رواں دواں
کچھ عرصے کے بعد مریض صحت یاب گھر کو روانا ہوا۔۔
سب کا شکریہ ۔۔۔لیکن کسی کو یاد تک بھی کیا جو اپنوں سے پہلے پہنچے ۔جنہوں نے جان بچائی ۔۔۔
وہ گھر جس میں سب کا اک نام ۔۔۔سب کو اک نام سے پکارا جاتا ہے ۔جس کانامریسکیو 1122 ۔۔سلام اے مجاہدو سلام اے گمنام ہیرووو ۔