فیصل آباد۔۔۔ حقوق العباد اسلآم کی تعلیمات کا 90% ھیں باقی 10%دیگر عبادات ھیں۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر
فیصل آباد۔۔۔
حقوق العباد اسلآم کی تعلیمات کا 90% ھیں باقی 10%دیگر عبادات ھیں۔المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام یوم تاسیس کے موقع پر حقوق العباد اور ھماری ذمہ داریاں کے عنوان سے سیمنار ھیڈ آفس شمس آباد میں منعقد سے پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی۔اور سید صفدر حسین شاہ نے اپنے خطاب میں کیا۔سیمنار کی صدارت سرپرست اعلی بانی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے کی جبکہ مہمانان گرامی میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔علامہ محمد اشرف شاد۔رانا محمد عمران۔محمد ناصر قادری۔ڈاکٹر کاشف نوید۔عرفان بشیر۔حافظ محمد شاہد سیالوی۔گل حمید سدھو۔اور دیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ آج ھماری پستی اس لیے ھے کہ ھم حقوق العباد کے اسلامی تعلیمات کو بھول چکے ہیں۔بڑی حیرت کی بات ھے مسلمان ایمانداری آخری نمبر پر اور غیر مسلم پہلے نمبر پر ھیں۔جب اسلام کی عمارت 90%انہیں اصولوں پر کھڑی ھے۔آج ھم اسلام کی تعلیمات کو بھول چکے ھیں۔اگر دنیا میں باعزت طریقے سے رھنآ چاھتے ھیں تو آؤ اسلام کی تعلیمات پر عمل کریں۔اس وقت پوری دنیا میں ایک افرتفری ھے۔اس کا حل اسلام کے پاس ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن ملک گیر خدمت کا ادارہ ھے۔اس کے دیگر شعبہ جات زندگی کے ھر پہلو پر کام کررھے ھیں۔انھوں نے تمام رضکاروں کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔