خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے وکلاء نے اسسٹنٹ کمشنر
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب کے وکلاء نے اسسٹنٹ کمشنر ملک جاوید اقبال جسرا ، ایڈوکیٹ ملک ارسلان ظفر گنجیال اور ملک وجاہت بوچھال ایڈووکیٹ کی شادیوں کی تقریبات میں بھرپور شرکت کی اور ان سب کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے والے وکلاء میں ملک طاہر رضا بگھور، ملک محمد زبیر حیات اتراء ،ملک عمر فاروق کلو ، ملک وقار حیدراعوان، ملک ضمیر حیدر ماہل ، ملک نعیم حیدر چھینہ ، ملک شوکت اعوان اور دیگر وکلاء شامل تھے ۔