October 25, 2026

*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا کے خلاف کاروائ، مختلف اقسام کی مضرِ صحت گٹکا پڑیاں اور بغیر لائسننس پسٹل برآمد۔*

IMG-20241007-WA0104

*ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر گٹکا/ماوا کے خلاف کاروائ، مختلف اقسام کی مضرِ صحت گٹکا پڑیاں اور بغیر لائسننس پسٹل برآمد۔*

تفصیلات:
01)۔ کنری پولیس تھانے نے میمن کنری بائ پاس روڈ کے قریب چھاپہ مار کاروائ کرتے ہوئے گٹکا سپلائیر غلام حیدر میمن کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ مفرور ملزم سرون میمن سمیت گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے سفینہ، عاداب، رائل کنگ اور دیگر اقسام کی 500 سے زائد مضرِ صحت گٹکا پڑیاں برآمد۔ کرائم نمبر 201/2024 دفعہ 4۔5۔8۔ گٹکا ایکٹ۔

02)۔ عمرکوٹ سٹی پولیس تھانے نے آرمز ایکٹ کے تحت کاروائ کرتے ہوئے ملزم محراب علی شیخ کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بغیر لائسننس پسٹل اور بلٹس برآمد کرائم نمبر 194/2024 دفعہ 23۔1 سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ